7711 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7711

Hadith in Arabic

(۷۷۱۱)۔عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم رَخَّصَ لِاَھْلِ بَیْتٍ مِنَ الْاَنْصَارِ فِی الرُّقْیَۃِ (وَفِیْ لَفْظٍ: رَخَّصَ فِی الرُّقْیَۃِ) مِنْ کُلِّ ذِیْ حُمَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انصار کے ایک گھرانے کو زہریلی چیز کے ڈسنے سے دم کرنے کی اجازت دی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7711 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۱۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۴۱، ومسلم: ۲۱۹۳(انظر: ۲۴۰۱۸)