7698 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7698
Hadith in Arabic
(۷۶۹۸)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ’’إِنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ یَضَعْ دَائً إِلَّا وَضَعَ لَہُ شِفَائً فَعَلَیْکُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ فَإِنَّہَا تَرُمُّ مِنْ کُلِّ الشَّجَرِ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۳۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا علاج پیدا کیا ہے، گائے کا دودھ لازمی طور پر استعمال کیا کرو،کیونکہ یہ ہر درخت سے چرتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۹۸) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۶۸۶۴ (انظر: ۱۸۸۳۱)