7697 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7697

Hadith in Arabic

(۷۶۹۷)۔عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ قَالَتْ: قَالَ لِی رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((بِمَاذَا کُنْتِ تَسْتَشْفِینَ؟)) قَالَتْ: بِالشُّبْرُمِ، قَالَ: ((حَارٌّ جَارٌّ۔)) ثُمَّ اسْتَشْفَیْتُ بِالسَّنَا قَالَ: ((لَوْ کَانَ شَیْئٌ یَشْفِی مِنَ الْمَوْتِ کَانَ السَّنَا أَوِ السَّنَا شِفَائٌ مِنَ الْمَوْتِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت عمیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ مجھ سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم کس چیز کے ساتھ جلاب لیتی ہو؟ میں نے کہا: شبرم بوٹی کے ساتھ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ تو گرم اور زیادہ جلاب آور ہے۔ پھر میں نے سنابوٹی کے ساتھ جلاب لیا،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: اگرکوئی چیز موت سے شفاء دے سکتی ہوتی تو وہ یہی سنامکی ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7697 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الحمید بن جعفر مختلف فیہ، وقد اضطرب فی ھذا الحدیث ایضا، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۶۱، والترمذی: ۲۰۸۱(انظر: ۲۷۰۸۰)