7687 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7687

Hadith in Arabic

(۷۶۸۷)۔عَنْ رِبْعِیَّۃَ ابْنَۃِ عِیَاضٍ الْکِلَابِیَّۃِ قَالَتْ: سَمِعْتُ عَلِیًّا یَقُولُ: کُلُوا الرُّمَّانَ بِشَحْمِہِ فَإِنَّہُ دِبَاغُ الْمَعِدَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۳۶۲۵)

Hadith in Urdu

۔ ربیعہ بنت عیاض کلاَبِیْہِ بیان کرتی ہیں کہ میں نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا ، انھوں نے کہا: انار اس کی جھلی سمیت کھاؤ، یہ معدہ کے لئے ایسے ہی ہے جس طرح چمڑا رنگنے سے محفوظ ہوجاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7687 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۸۷) تخریج: اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۵۹۵۸، وابن عدی فی الکامل : ۳/ ۱۰۹۸(انظر: ۲۳۲۳۷)