7688 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7688

Hadith in Arabic

(۷۶۸۸)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ اَرْقَمَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَمَرَھُمْ اَنْ یَتَدَاوَوْا مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ بِالْعُوْدِ الْھِنْدِیِّ وَالزَّیْتِ۔ (مسند احمد: ۱۹۵۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن ارقم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صحابہ کو حکم دیا ہے وہ نمونیا بیماری کا علاج عود ہندی اور زیتون کے تیل کے ذریعہ کریں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7688 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۸۸) تخریج: التداوی بالعود الھندی منہ صحیح، ومیمون ابو عبد اللہ ضعیف، أخرجہ الترمذی: ۲۰۷۹، وابن ماجہ: ۳۴۶۷(انظر: ۱۹۲۸۹)