7685 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7685

Hadith in Arabic

(۷۶۸۵)۔أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم إِنَّ فِی أَبْوَالِ الْإِبِلِ وَأَلْبَانِہَا شِفَائً لِلذَّرِبَۃِ بُطُونُہُمْ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اونٹوں کے پیشاب اور دودھ میں پیٹ کی بیماری کا علاج ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7685 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۸۵) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۲۹۷۶(انظر: ۲۶۷۷)