7684 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7684

Hadith in Arabic

(۷۶۸۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((عَلَیْکُمْ بِالْحَبَّۃِ السَّوْدَاء ِ فَإِنَّ فِیہَا شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا السَّامَ۔)) یَعْنِی الْمَوْتَ وَالْحَبَّۃُ السَّوْدَائُ الشُّونِیزُ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کلونجی لازمی طور پر استعمال کیا کرو، اس میں سوائے موت کے ہر بیماری کا علاج ہے۔ سَام سے مراد موت اور حبّۂ سوداء سے مراد شونیز یعنی کلونجی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7684 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۸۷ (انظر: ۲۵۰۶۷)