7667 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7667

Hadith in Arabic

(۷۶۶۷)۔عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ: نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْکَیِّ، فَاَکْتَوَیْنَا فَمَا اَفْلَحْنَا وَلَا اَنْجَحْنَا۔ (مسند احمد: ۲۰۰۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے داغ لگانے سے منع کیا ، لیکن ہم نے داغ لگوائے، پس ہم نہ کامیاب ہوئے اور نہ ہم نے نجات پائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7667 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۶۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۰۴۹ (انظر: ۱۹۸۳۱)