7668 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7668

Hadith in Arabic

(۷۶۶۸)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم اَنَّہٗ قَالَ: ((مَنِ اکْتَوٰی اَوِ اسْتَرْقٰی فَقَدْ بَرِیئَ مِنَ التَّوَکُّلِ)) (مسند احمد: ۱۸۳۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے داغ لگوایا یا دم کروایا وہ توکل سے بری ہو گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7668 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۶۸) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۸۹ (انظر: ۱۸۱۸۰)