7661 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7661

Hadith in Arabic

(۷۶۶۱)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ رُمِیَ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ یَوْمَ أُحُدٍ بِسَہْمٍ فَأَصَابَ أَکْحَلَہُ فَأَمَرَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم فَکُوِیَ عَلٰی أَکْحَلِہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ احد کے دن سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو ان کے بازو کی رگ پر تیر لگا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا کہ ان کے بازو پر داغا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7661 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۶۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۲۰۷(انظر: ۱۴۲۵۲)