7648 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7648

Hadith in Arabic

(۷۶۴۸)۔عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((خَیْرُ مَا تَدَاوَیْتُمْ بِہِ الْحِجَامَۃُ وَالْقُسْطُ الْبَحْرِیُّ، وَلَا تُعَذِّبُوا صِبْیَانَکُمْ بِالْغَمْزِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۰۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس چیز کے ساتھ تم علاج کرتے ہو، اس میں سے بہترین ذریعۂ علاج وہ ہے جو تم سینگی لگوا کر اورعود ہندی استعمال کرکے کرتے ہو اور اپنے بچوں کو گلے میں انگلی مار کر تکلیف نہ پہنچاؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.7648 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۴۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین (انظر: ۱۲۰۴۵)