7649 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7649

Hadith in Arabic

(۷۶۴۹)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم اِحْتَجَمَ عَلَی الْاَخْدَعَیْنِ وَعَلَی الْکَاھِلِ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گردن کی دونوں جانبوں والی رگوں پر اور کندھوں کے درمیان یعنی کمر کے اوپر والے حصے پر سینگی لگوائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7649 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۴۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۳۸۶۰، وابن ماجہ: ۳۴۸۳، والترمذی: ۲۰۵۱(انظر: ۱۲۱۹۱)