7647 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7647
Hadith in Arabic
(۷۶۴۷)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((خَیْرُ یَوْمٍ تَحْتَجِمُوْنَ فِیْہِ سَبْعَ عَشَرَۃَ وَتِسْعَ عَشَرَۃَ وَاِحْدٰی وَعِشْرِیْنَ، وَقَالَ: وَمَا مَرَرْتُ بِمَلَاٍ مِنَ الْمَلَائِکَۃِ لَیْلَۃً اُسْرِیَ بِیْ اِلَّا قَالُوْا: عَلَیْکُمْ بِالْحِجَامَۃِ یَا مُحَمَّدُ۔)) (مسند احمد: ۳۳۱۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سترہ انیس اکیس مہینہ کی جوتاریخ ہے یہ ایام سینگی لگوانے کے لیے نہایت موزوں اور بہتر ہیں اور فرمایا :معراج کی رات جب مجھے لے جایا گیا تو میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا ہوں انہوں نے یہی کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! سینگی کو لازم پکڑو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۶۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عباد بن منصور الناجی ضعیف، وقد دلّس ھذا الخبر فأسقط من اسنادہ اثنین من الرواۃ، أخرجہ الترمذی: ۲۰۵۳، وأخرج القطعۃ الثانیۃ ابن ماجہ: ۳۴۷۷ (انظر: ۳۳۱۶)