7642 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7642

Hadith in Arabic

(۷۶۴۲)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یُعَلِّمُنَا مِنَ الْحُمّٰی وَالْاَوْجَاعِ: ((بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ، اَعَوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارِ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں بخار اور دیگر جسمانی تکالیف کے لیے یہ دعا پڑھنے کی تلقین کرتے تھے: بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ، اَعَوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ (اللہ تعالیٰ کے نام سے، جو بہت بڑا ہے، میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں خون بہانے والی رگ سے اور دوزخ کی گرمی کے شر سے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.7642 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن ابی حبیبۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۵۲۶، والترمذی: ۲۰۷۵(انظر: ۲۷۲۹)