7641 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7641

Hadith in Arabic

(۷۶۴۱)۔عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اَلْحُمّٰی مِنْ کِیْرِ جَہَنَّمَ، فَمَا اَصَابَ الْمُوْمِنَ مِنْہَا کَانَ حَظُّہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بخار دوزخ کی بھٹی سے ہے، مومن کو جتنا بخار ہو گا، یہ اتنا ہی اس کے لیے آگ کا حصہ ہوگا،یعنی اتنی اسے دوزخ کی آگ میں کمی ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7641 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۴۱) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۴۶۸، والبیھقیی فی الشعب : ۹۸۴۳(انظر: ۲۲۱۶۵)