7634 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7634

Hadith in Arabic

(۷۶۳۴)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِذَا اَحْسَسْتُمْ بِالْحُمّٰی فَاَطْفِئُوْھَا بِالْمَائِ الْبَارِدِ۔)) (مسند احمد: ۶۰۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم بخار محسوس کرو تو ٹھنڈے پانی کے ذریعے اس کے اثر کو ختم کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7634 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۳۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۱۹۱۹، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۶۰۱۰)