7635 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7635

Hadith in Arabic

(۷۶۳۵)۔عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ الْحُمّٰی فَوْرُ جَہَنَّمَ (وَفِیْ لَفْظٍ مِنْ فَوْرِ جَہَنَّمَ) فَاَبْرِدُوْھَا بِالْمَائِ)) (مسند احمد: ۱۷۳۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا رافع بن خدیج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بخار دوزخ کا جوش ہے، پانی کے ذریعے اس کے اثر کو زائل کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7635 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۳۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۶۲، ومسلم: ۲۲۱۲ (انظر: ۱۷۲۶۶)