7633 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7633

Hadith in Arabic

(۷۶۳۳)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلْحُمّٰی مِنْ فَیْحِ جَہَنَّمَ فَاَبْرِدُوْھَا بِالْمَائِ۔)) (مسند احمد: ۴۷۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بخار دوزخ کی بھاپ میں سے ہے، اسے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7633 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۳۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۶۴، ومسلم: ۲۲۰۹(انظر: ۴۷۱۹)