7632 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7632
Hadith in Arabic
(۷۶۳۲)۔عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: ذَکَرَ طَبِیْبٌ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم دَوَائً وَذَکَرَ الضِّفْدَعَ یُجْعَلُ فِیْہِ، فَنَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ قَتْلِ الضِّفْدَعِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ الرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک حکیم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک دوا کا ذکر کیا اور کہا کہ اس میں مینڈک بھی ڈالا جاتا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مینڈک کو قتل کرنے سے منع فرما دیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۳۲) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۸۷۱، ۵۲۶۹، والنسائی: ۷/ ۲۱۰ (انظر: ۱۵۷۵۷)