7621 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7621

Hadith in Arabic

(۷۶۲۱)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ حَیْثُ خَلَقَ الدَّائَ خَلَقَ الدَوَائَ فَتَدَاوَوْا۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے، وہاں اس کا علاج بھی پیدا کیا ہے، پس علاج کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7621 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۲۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱(انظر: ۱۲۵۹۶)