7620 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7620
Hadith in Arabic
(۷۶۲۰)۔عَنْ اَبِیْ وَاقِدِ نِ اللَّیْثِیِّ قَالَ: قدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم الْمَدِیْنَۃَ وَبِہَا نَاسٌ یَعْمِدُوْنَ اِلَی اَلْیَاتِ الْغَنَمِ وَاَسْنِمَۃِ الْاِبِلِ فَیَجُبُّوْنَہَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَا قُطِعَ مِنَ الْبَہِیْمَۃِ وَھِیَ حَیَّۃٌ فَہِیَ مَیْتَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو وہاں کچھ لوگ تھے، جو بکریوں کے سرین اور اونٹوں کی کوہانیں کاٹ کر (کھا لیتے)،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو زندہ جانور سے گوشت کاٹ لیا جائے، وہ گوشت مردار ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۲۰) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۸۵۸، والترمذی باثر الحدیث: ۱۴۸۰(انظر: ۲۱۹۰۴)