7622 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7622

Hadith in Arabic

(۷۶۲۲)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لِکُلِّ دَائٍ دَوَائٌ، فَاِذَا اَصَبَتْ دَوَائٌ الدَّائَ بَرِاَ بِاِذْنِ اللّٰہِ تَعَالٰی۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر بیماری کا علاج ہے، جب دواء بیماری کے مطابق ہو جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریض صحت مند ہو جا تا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7622 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۲۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۲۰۴(انظر: ۱۴۵۹۷)