7619 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7619

Hadith in Arabic

(۷۶۱۹)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((لَا تُؤْکَلُ الشَّرِیْطَۃُ فَاِنَّہَا ذَبِیْحَۃُ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہم بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شریطہ نہ کھاؤ، کیونکہ یہ شیطان کا ذبیحہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7619 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۱۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمرو بن عبد اللہ لیس بالقوی، أحادیثہ لا یتابعہ الثقات علیھا، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۶(انظر: ۲۶۱۸)