7615 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7615

Hadith in Arabic

(۷۶۱۵)۔عَنْ أَبِی الْعُشَرَاء ِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قُلْتُ یَا رَسُولَ اللّٰہِ! أَمَا تَکُونُ الذَّکَاۃُ إِلَّا فِی الْحَلْقِ أَوِ اللَّبَّۃِ؟ قَالَ: ((لَوْ طَعَنْتَ فِی فَخِذِہَا لَأَجْزَأَکَ)) (مسند احمد: ۱۹۱۵۵)

Hadith in Urdu

۔ ابو عشراء کے باپ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا جانور کو صرف گرد ن کے گڑھے میں ذبح کیا جاتا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو اس کی ران میں بھی نیزہ مارے گا تو کفایت کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7615 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی العشراء أخرجہ الترمذی: ۱۴۸۱، وابن ماجہ: ۳۱۸۴، والنسائی: ۷/ ۲۲۸ (انظر: ۱۸۹۴۷)