7614 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7614

Hadith in Arabic

(۷۶۱۴)۔عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ حَارِثَۃَ اَنَّ رَجُلًا وَجَأَ نَاقَۃً فِیْ لَبَّتِہَا بِوَتَدٍ وَ خَشِیَ اَنْ تَفُوْتَہُ، فَسَاَلَ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم فَاَمَرَہُمْ، بِاَکْلِہَا۔ (مسند احمد: ۲۴۰۴۷)

Hadith in Urdu

۔ عطاء بن یسار، بنو حارثہ کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی کے گلے کے گڑھے میں ایک میخ مار دی اور اسے اندیشہ ہوا تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ ویسے ہی مر جائے، اس لیے اس نے میخ سے ذبح کر دی، جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس بارے میں پوچھا گیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو کھانے کی اجازت دے دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7614 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۱۴) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۳ (انظر: ۲۳۶۴۷)