7613 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7613

Hadith in Arabic

(۷۶۱۳)۔عَنْ سَفِیْنَۃَ: اَنَّ رَجُلًا اَشَاطَ نَاقَتَہُ بِجِذْلٍ، فَسَاَلَ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم فَاَمَرَھُمْ بِاَکْلِہَا۔ (مسند احمد: ۲۲۲۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سفینہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی کا ایک تیز دھار لکڑی کے ذریعہ خون بہا دیا اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو کھانے کی اجازت دے دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7613 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۱۳) تخریج: اسنادہ معضل ضعیف، یحیی لم یدرک سفینۃ، بینھما راویان وھما مجھولان، أخرجہ البزار: ۳۸۳۱(انظر: ۲۱۹۲۰)