7612 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7612

Hadith in Arabic

(۷۶۱۲)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ: اَنَّ ذِئْبًا نَیَّبَ فِیْ شَاۃٍ فَذَبَحُوھَا بِمَرْوَۃٍ، فَرَخَّصَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم فِیْ اَکْلِہَا۔ (مسند احمد: ۲۱۹۳۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بکری میں ایک بھیڑیئے نے دانت چبھو دیئے، لیکن پھر لوگوں نے اسے پتھر سے ذبح کر دیا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو کھا لینے کی رخصت دے دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7612 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۱۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی: ۷/ ۲۲۵، وابن ماجہ: ۳۱۷۶(انظر: ۲۱۵۹۷)