7611 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7611
Hadith in Arabic
(۷۶۱۱)۔عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ اَنَّہُ صَادَ اَرْنَبِیْنَ فَلَمْ یَجِدْ حَدِیْدَۃً یَذْبَحُہُمَا بِہَا، فَذَبَحَہُمَا بِمَرْوَۃٍ، فَاَتٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فَاَمَرَہُ بِاَکْلِہِمَا۔ (مسند احمد: ۱۵۹۶۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا محمد بن صفوان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دو خرگوش شکار کئے، چھری وغیرہ موجود نہ تھی کہ انہیں ذبح کیا جا سکے، سو میں نے ان کو پتھر کے ساتھ ذبح کر دیا، پھر جب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کھا لینے کا حکم دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۲، والنسائی: ۷/ ۱۹۷، وابن ماجہ: ۳۱۷۵(انظر: ۱۵۸۷۰)