7604 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7604
Hadith in Arabic
(۷۶۰۴)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ ذَبَحَ عُصْفُورًا بِغَیْرِ حَقِّہِ سَأَلَہُ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) قِیلَ: وَمَا حَقُّہُ؟ قَالَ: ((یَذْبَحُہُ ذَبْحًا وَلَا یَأْخُذُ بِعُنُقِہِ فَیَقْطَعَہُ۔)) (مسند احمد: ۶۸۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے چڑیا کو بغیر حق کے ذبح کیا اس سے روز قیامت اللہ تعالیٰ پوچھیں گے۔ کسی نے پوچھا: اس کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے ذبح کیا جائے اور اس کی گردن اس طرح نہ پکڑی جائے کہ وہ مکمل کٹ جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۶۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ صھیب الحذاء (انظر: ۶۸۶۱)