7605 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7605

Hadith in Arabic

(۷۶۰۵)۔عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنِّی لَأَذْبَحُ الشَّاۃَ وَأَنَا أَرْحَمُہَا أَوْ قَالَ إِنِّی لَأَرْحَمُ الشَّاۃَ أَنْ أَذْبَحَہَا فَقَالَ: ((وَالشَّاۃُ إِنْ رَحِمْتَہَا رَحِمَکَ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا قرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بکری ذبح کرتاہوں اور مجھے اس پر ترس آتا ہے کہ میں اسے ذبح کر رہا ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو بکری پر رحم کرتا ہے تو اللہ تجھ پر رحم کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7605 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۰۵) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۲۳۱، والبزار: ۱۲۲۱، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۴۵ (انظر: ۱۵۵۹۲)