7603 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7603

Hadith in Arabic

(۷۶۰۳)۔عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَمَرَ بِحَدِّ الشِّفَارِ وَاَنْ تُوَارٰی عَنِ الْبَہَائِمِ وَاِذَا ذَبَحَ اَحَدُکُمْ فَلْیُجْھِزْ۔ (مسند احمد: ۵۸۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چھری تیز کرنے کا اور اس کو جانورں سے اوجھل رکھنے کا حکم دیا اور یہ بھی فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی جانور ذبح کرے تو جلدی جلدی ذبح کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7603 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۰۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۷۲(انظر: ۵۸۶۴)