7593 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7593

Hadith in Arabic

(۷۵۹۳)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْخَذْفِ وَقَالَ: ((اِنَّہَا لَایُنْکَاُ بِہَا عَدُوٌّ وَلَا یُصَادُ بِہَا صَیْدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کنکریاں پھینکنے سے منع کیا ہے، نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس سے نہ تو دشمن کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس سے شکار ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7593 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۹۳) تخریج: أخرجہ مطولا البخاری: ۵۴۷۹(انظر: ۱۶۷۹۴)