7592 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7592
Hadith in Arabic
(۷۵۹۲)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِنَّا قَوْمٌ نَرْمِی بِالْمِعْرَاضِ فَمَا یَحِلُّ لَنَا؟ قَالَ: ((لَا تَاْکُلْ مَا اَصَبْتَ بِالْمِعْرَاضِ اِلَّا مَا ذَکَّیْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۴۴۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم لوگ تیر کے درمیانے موٹے حصے سے شکار کرتے ہیں، کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو تیر کے درمیانے موٹے حصے سے شکار کرو، اس کو نہ کھاؤ، الا یہ کہ اس کو خود ذبح کر لو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۵۹۲) تخریج: صحیح بالطرق، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۳۷۵، وعبد الرزاق: ۸۵۳۱(انظر: ۱۸۲۵۸)