7589 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7589

Hadith in Arabic

(۷۵۸۹)۔وَعَنْہُ اَیْضًا اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِذَا وَقَعَتْ رَمْیَتُکَ فِی الْمَائِ فَغَرَقَ فَلَا تَاْکُلْ۔)) (مسند احمد: ۱۹۵۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شکار پر تم نے تیر چلایا ہو، لیکن (تیر لگنے کے بعد) وہ پانی میں گر کر مر گیا ہو تو اس کو نہیں کھانا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7589 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۸۹) تخریج: أخرجہ مطولا ومختصرا البخاری: ۵۴۸۴، ومسلم: ۱۹۲۹(انظر: ۱۹۳۷۹)