7574 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7574

Hadith in Arabic

(۷۵۷۴)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ قَالَ: قُلْنَا لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم لَمَّا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ: اِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِیَتِیْمٍ لَنَا، فَاَمَرَنَا فَاَھْرَقْنَاھَا۔ (مسند احمد: ۱۱۲۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب شراب حرام ہوئی تو ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کی کہ ہمارے پاس یتیموں کی شراب ہے، اس کا کیا کریں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں حکم دیا اور ہم نے اس شراب کو بہا دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7574 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۷۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۲۶۳(انظر: ۱۱۲۰۵)