7567 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7567

Hadith in Arabic

(۷۵۶۷)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مُدْمِنُ الْخَمْرِ اِنْ مَاتَ لَقِیَ اللّٰہَ کَعَابِدِ وَثْنٍ۔)) (مسند احمد: ۲۴۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمیشہ شراب نوشی کرنے والا اگر اسی حالت میں مر گیا تو اس کی اللہ تعالیٰ سے جب ملاقات ہو گی تو وہ ایسے ہو گا جیسے کسی بت کی عبادت کرنے والا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7567 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۶۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الواسطۃ بین محمد بن المنکدر وبین ابن عباس، أخرجہ ابن حبان: ۵۳۴۷، والبزار: ۲۹۳۴، وعبد الرزاق: ۱۷۰۷۰(انظر: ۲۴۵۳)