7566 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7566

Hadith in Arabic

(۷۵۶۶)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَنْ کَانَ یُوْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ فَلَا یَقْعُدْ عَلٰی مَائِدَۃٍ یُشْرَبُ عَلَیْہَا الْخَمْرُ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو، وہ اس دستر خوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب نوشی کی جا رہی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7566 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۶۶) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ النسائی: ۱/ ۱۹۸، والترمذی: ۲۸۰۱ (انظر: ۱۴۶۵۱)