7568 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7568
Hadith in Arabic
(۷۵۶۸)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((مَنْ مَاتَ مِنْ اُمَّتِیْ وَھُوَ یَشْرَبُ الْخَمْرَ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ شُرْبَہَا فِی الْجَنَّۃِ، وَمَنْ مَاتَ مِنْ اُمَّتِیْ وَھُوَ یَتَحَلَّی الذَّھْبَ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ لِبَاسَہُ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۶۹۴۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے جو بھی فوت ہوا اور وہ شراب نوشی کرتا تھا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت میں سے شراب حرام کر دیتے ہیں اور جو شخص میری امت میں سے اس حال میں مرا کہ وہ سونا پہنتا تھا تو اللہ تعالیٰ اس پرجنت کا لباس حرام کر دیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۵۶۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، یزید بن ھارون سمع من الجریری بعد ما اختلط، وقولہ وَمَنْ مَاتَ اُمَّتِیْ وَھُوَ یَتَحَلَّی الذَّھْبَ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ لِبَاسَہُ فِی الْجَنَّۃِ صحیح بطریق آخر، أخرجہ البزار: ۲۹۳۵ (انظر: ۶۹۴۸)