7551 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7551

Hadith in Arabic

(۷۵۵۱)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی حَرَّمَ عَلَیَّ الْخَمْرَ وَالْکُوْبَۃَ وَالْقِنِّیْنَ، وَاِیَّاکُمْ وَالْغُبَیْرَائَ فَاِنَّہَا ثُلُثُ خَمْرِ الْعَالَمِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۶۰)

Hadith in Urdu

۔ قیس بن سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک میرے رب نے میرے اوپر شراب، ڈھولک بجانا اور رومیوں والا جوا کھیلنا حرام کیا ہے اور غبیراء سے بچو، (یہ غبیراء جو گندم اور جو سے تیار کی جاتی ہے) یہ پوری دنیا کی شرابوں کا ایک تہائی حصہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7551 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۵۱) تخریج: حسن لغیر دون قولہ: فانھا ثلث خمر العالم وھذ اسناد ضعیف، بکر بن سوادۃ لم یدرک قیس بن سعد، وعبید اللہ بن زحر الضمری مختلف فیہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/۱۹۷، والبیھقی: ۱۰/ ۲۲۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۸۹۷(انظر: ۱۵۴۸۱)