754 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 754

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۴)۔عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِیْ أَوْسٍؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلٰی نَعْلَیْہِ ثُمَّ قَامَ اِلَی الصَّلَوۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۲۵۸)

Hadith in Urdu

سیدنا اوس بن ابی اوسؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا، اس میں جوتوں پر مسح کیا اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.754 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۴) تخریج: قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۰، وزاد: ومسح علی نعلیہ وقدمیہ، وعند الطبرانی والحازمی: ومسح علی قدمیہ (انظر: ۱۶۱۵۸)