755 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 755

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۵)۔ (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) عَنْ یَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِیْ أَوْسٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلٰی نَعْلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۲۶۸)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا اوس بن ابو اوس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور جوتوں پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.755 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک النخعی، ولانقطاعہ، یعلی بن عطاء لم یدرک اوس بن ابی اوس، بینھما والد یعلی، وھو مجھول، وانظر الحدیث بالطریق الاول