753 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 753

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۳)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ۔ (مسند أحمد:۱۸۳۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.753 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۳) تخریج: قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۵۹، والترمذی: ۹۹، وابن ماجہ: ۵۵۹ (انظر: ۱۸۲۰۶)