7537 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7537
Hadith in Arabic
(۷۵۳۷)۔حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ذَکَرَ أَنَّ الَّذِی یُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَذِنَ فِی النَّبِیذِ بَعْدَ مَا نَہٰی عَنْہُ۔ مُنْذِرٌ أَبُو حَسَّانَ ذَکَرَہُ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ، وَکَانَ یَقُوْلُ: مَنْ خَالَفَ الْحَجَّاجَ فَقَدْ خَالَفَ۔ (مسند احمد: ۲۰۳۹۶)
Hadith in Urdu
۔ عاصم نے بیان کیا کہ جس نے یہ بیان کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نبیذ پینے کی ممانعت کے بعد اس کی اجازت دی تھی، وہ بیان کرنے والے منذر ابو حسان ہیں۔ انہوں نے یہ سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ہے۔اور وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے حجاج کی مخالفت کی تو اس نے مخالفت کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۵۳۷) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، منذر ابو حسان یرمی بالکذب (انظر: ۲۰۱۳۴)