7536 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7536
Hadith in Arabic
(۷۵۳۶)۔عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ صُحَارٍ الْعَبْدِیِّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ!! إِنِّی رَجُلٌ مِسْقَامٌ فَأْذَنْ لِی فِی جَرِیرَۃٍ أَنْتَبِذُ فِیہَا، قَالَ: فَأَذِنَ لَہُ فِیہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۶۰۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا صحار عبدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بہت زیادہ بیمار رہنے والا آدمی ہوں، مجھے اجازت دیں کہ میں اپنے مٹکے میں نبیذ بنا لیا کروں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۵۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال عبد الرحمن بن صحار، أخرجہ البزار: ۲۹۱۰، والطبرانی فی الکبیر : ۷۴۰۳(انظر: ۲۰۳۳۹)