7538 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7538

Hadith in Arabic

(۷۵۳۸)۔عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم اَنَّہٗ قَالَ: ((مِنَ الْحِنْطَۃِ خَمْرٌ، وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرٌ، وَمِنَ الشَّعِیْرِ خَمْرٌ، وَمِنَ الزَّبِیْبِ خَمْرٌ، وَمِنَ الْعَسْلِ خَمْرٌ۔)) (مسند احمد: ۵۹۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گندم سے شراب بنتی ہے، کھجور سے شراب ہوتی ہے، جو سے شراب تیار کی جاتی ہے، منقّی سے شراب ہے اور شہد سے شراب تیار کی جاتی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7538 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۳۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۸/ ۲۹۵(انظر: ۵۹۹۲)