7535 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7535

Hadith in Arabic

(۷۵۳۵)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلِ نِ الْمُزَنِیِّ قَالَ: اَنَا شَہِدْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم حِیْنَ نَہٰی عَنْ نَبِیْذِ الْجَرِّ، وَاَنَا شَھِدْتُ حِیْنَ رَخَّصَ فِیْہِ، قَالَ: ((وَاجْتَنِبُو الْمُسْکِرَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل مزنی رضی ا للہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا تھا تو میں اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں حاضر تھا اور جب آپ نے رخصت دی تھی، تب بھی میں حاضر تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا تھا: البتہ نشہ آور چیز سے اجتناب کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7535 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو جعفر الرازی الی الضعف اقرب لسوء حفظہ ولا یحتمل تفردہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۱۰، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۲۹ (انظر: ۱۶۸۰۴)