7534 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7534

Hadith in Arabic

(۷۵۳۴)۔وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ نَحْوِ حَدِیْثِ عَلِیٍّ رضي الله عنه وَفِیْہِ: ((وَنَہَیْتُکُمْ عَنْ النَّبِیذِ فِی ہٰذِہِ الْأَوْعِیَۃِ فَاشْرَبُوْا بِمَا شِئْتُمْ وَلَا تَشْرَبُوْا مُسْکِرًا فَمَنْ شَائَ أَوْکَأَ سِقَائَ ہُ عَلٰی إِثْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۳۵۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی سیدنا علی کی مانند روایت بیان کرتے ہیں، البتہ اس میں ہے: میں نے تمہیں ان برتنوں میں نبیذ بنانے سے روکا تھا، اب جیسے چاہو جائز مشروب پی سکتے ہو، البتہ نشہ آور نہ پینا اور جو چاہے کہ اپنی مشک میں گناہ بند کرے بے شک وہ نشہ آور مشروب رکھ لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7534 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۳۴) تخریج: صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۳۷۵، وابویعلی: ۳۷۰۷ (انظر: ۱۳۴۸۷)