7530 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7530

Hadith in Arabic

(۷۵۳۰)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: لَمَّا نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْاَوْعِیَۃِ فَقَالَتِ الْاَنْصَارُ: فَلَا بُدَّ لَنَا، قَالَ: ((فَلَا اِذَنْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان برتنوں سے پینے پر پابندی لگائی تو انصارکہنے لگے: ان کے استعمال کے بغیر ہمارے لیے کوئی چارہ کار نہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پھر کوئی حرج نہیں انھیں استعمال کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7530 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۳۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۹۲ (انظر: ۱۴۲۴۴)