752 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 752

Hadith in Arabic

۔ (۷۵۲)۔حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا ثَوْرٌ عَنْ رَجَائِ ابْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیْرَۃِ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فَمَسَحَ أَسْفَلَ الْخُفِّ وَأَعْلَاہُ۔ (مسند أحمد: ۱۸۳۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا مغیرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے، دونوں حصوں پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.752 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، الولید بن مسلم یدلس ویسوّی، ثم ان بین ثور بن یزید ورجاء بن حیوۃ انقطاعا۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۵، والترمذی: ۹۷، وابن ماجہ: ۵۵۰(انظر: ۱۸۱۹۷)