7524 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7524

Hadith in Arabic

(۷۵۲۴)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْحَنْتَمِ وَھُوَ الْجَرُّ، وَاَلدُّبَّائِ وَالنَّقِیْرِ وَعَنِ الْمُزَفَّتِ۔ (مسند احمد: ۲۵۱۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مٹکے، کدو سے تیار شدہ برتن، درخت تنے سے کرید کر بنائے گئے برتن اور تارکول لگے برتن کے استعمال سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7524 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۲۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۹۵(انظر: ۲۴۶۵۶)